دمے سے متاثره نوجوانان (لڑکے لڑکیاں )

Home > ویڈیوز > دمے سے متاثره نوجوانان (لڑکے لڑکیاں )

نوجوانان (لڑکے لڑکیوں) کی ضروریات کے مطابق بنائی گئی ریسورسز (وسائل)

اس ویبسائٹ پر آپ کو وه سب معلومات ملیں گی جو ، آپ کو دمہ کے مکمل طور پر
سمجھنے کے لئے چاہئیں، کہ کیسے اہم علامت کو جانیں اور ان کا علاج کیسے کیا جائے
تاکہ دمہ کا ممکنہ طور بہترین کنڻرول حاصل کیا جا سکے۔ اسکولوں میں اپنے دمہ کی دیکھ
بھال کرنے کے طریقے اور چیزوں کے بارے میں بھی مشوره دیا گیا ہے تاکہ آپ کے دوستوں
کو بھی اس کے بارے میں مزید سمجھنے میں مدد ملے، اور یہ جانیں کہ اگر آپ کو ان کی
مدد کی ضرورت ہو تو کیا کریں۔