خاندانوں اور بچوں کی ضروریات کے مطابق بنائی گئی ریسورسز (وسائل)
اس ویبسائٹ پر آپ کو وه سب معلومات ملیں گی جو ، آپ اور آپ کے بچے کو دمہ کے
مکمل طور پر سمجھنے کے لئے چاہئیں، کہ کیسے اہم علامت کو جانیں اور ان کا علاج
کیسے کیا جائے تاکہ آپ دمہ کا ممکنہ طور بہترین کنڻرول حاصل کر سکیں۔ ویبسائٹ پر اس
بارے میں بھی مشوره موجود ہے کہ سکول میں اپنے بچے کے دمہ کی کیسے دیکھ بھال
کی جائے اور اگر آپ کے بچ ے کو دمہ ہے تو آپ کے حقوق کیا ہیں ۔