دمے کے دورے خوفناک ہو سکتے ہیں۔ انہیں ابتدائی میں ہی پہچاننے اور o صحیح اقدامات اڻھانے سے ان کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔ کبھی کبھار پڑنے والے دورے اتنے خراب ہوسکتے ہیں کہ گھر پر انہیں سنبھالنا ممکن نہیں ہوتا۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ مدد کے لیے کب کال کرنی ہے اور مدد کے پہنچنے کا انتظار کرتے وقت کیا کرنا ہے۔ بطور ایک ینگ پرسن، جب آپ کو دمہ کا دوره پڑتا ہے تو آپ ہمیشہ کسی بالغ کے ساتھ نہیں ہوتے، اس لیے یہ ضروری ہے کہ آپ کے دوست علامات کو جانیں اور یہ کہ کیا کرنا ہے۔
ایمرجنسی مشور
- اپنی زبان میں سب ٹائٹلز کے ساتھ ویڈیوز کیسے دیکھیں
- دمے کے دورے کو کیسے پہچانا جائ ے
- اگر میرے دوست کو دمے کا دوره آرہا ہو تو کیا کرنے چاہئے: فلو چارٹ
- اگر میرے دوست کو دمے کا معمولی نوعیت کا دوره پڑ رہا ہو تو کیا
کرنے چاہئے: ویڈی و - اگر میرے دوست کو دمے کا شدید دوره پڑ رہا ہو تو کیا کرنے چاہئے:
ویڈی و - دمے کا ذاتی ایکشن پلا ن
- دمے کا ذاتی ایکشن پلا ن (MART)