دمے سے متاثره نوجوانان (لڑکے لڑکیاں )

یہ آپ اور آپ کے والدین یا دیکھ بھال کرنے والے کی ذمہ داری ہے کہ وه سکول کو بتائیں کہ آپ کو دمہ ہے۔ اس صفحہ پر، آپ کو بہت سے وسائل ملیں گے جو آپ کے اسکول کو آپ کے دمہ کو سمجھنے میں مدد کریں گے اور یہ جاننے میں کہ آپ کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا کرنا ہے ۔

سکول میں اپنے دمے کو مینج کرنے کے لئے مفید ڻپس (ڻوڻکے )

آپ کے سکول کے لئے مفید دستاویزات