Home » ویڈیوز » فیملیز اور بچے »
دمے کے دورے خوفناک ہو سکتے ہیں۔ انہیں ابتدائی میں ہی پہچاننے اور o صحیح اقدامات اڻھانے سے ان کو مزید خراب ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔ کبھی کبھار پڑنے والے دورے اتنے خراب ہوسکتے ہیں کہ گھر پر انہیں سنبھالنا ممکن نہیں ہوتا۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ مدد کے لیے کب کال کرنی ہے اور مدد کے پہنچنے کا انتظار کرتے وقت کیا کرنا ہے ۔
- مجھے کیسا پتہ چلے گا کہ یہ دمے کا دوره ہے
- اگر میرے شاگرد یعنی طالب علم کو دمہ کا دوره پڑجائے تو میں اسے
- آسما (دمہ) اور پینک (آضطراب یا گھبراہٹ) اڻیک – فرق کو سمجھنا
- برائےدمے کا منیجمنٹ پلان
- پلان برائے دمے کی منیجمنٹ مارٹ (MART )
- اگر آپ کے بچے کو ہسپتال جانا پڑے تو کس بات کی توقع رکھیں
- دمہ ےک دورے ےک بعد عالمات یک مینجمنٹ )انتظام(
- دمہ کے دورے کے بعد اپنے نیلے انہیلر کو محفوظ طریقے سے کیسے کم کریں۔
- دمہ کے دورے کے بعد پریشانی کا انتظام کیسے کریں۔