دمہ کے شکار بچوں اور نوجوانوں کی زندگیوں کو تبدیل کرنے کے لیے مل کر کام کرتے ہوئ ے

ہماری اخلاقیا ت

  • دمہ کے شکار تمام بچوں اور نوجوانوں کو دمہ کی بہترین دیکھ بھال کا حق ہے جو تمام قومی سفارشات کو پورا کرتا ہو، قطع نظر اس کے کہ انہیں یہ دیکھ بھال کہاں سے ملتی ہے۔
  • وه سب لوگ جو دمہ کے شکار بچوں کی دیکھ بھال میں شامل ہیں ان کو تعلیم اور سپورٹ دینا اس کیئر کی ڈیلیوری میں بنیادی اہمیت کا حامل ہ ے
    کیئر کو ماہرین صحت، اساتذه، فیملیز اور مریضوں کے بیچ اکھڻے کام کرتے ہوئے ہم آہنگ ہونے کی ضرورت ہے۔

  • مریضون اور خاندانو کو اپنے دمے کو خود مینج کرنے کی قابلیت دی جانی چاہئے ۔

ایڈیٹرز سے ملیں۔

ہم صحت کے پیشہ ور افراد سے لے کر والدین سے لے کر دمہ کے شکار افراد تک کا ایک متنوع گروپ ہیں جو بچوں کے دمہ کے بارے میں آگاہی اور علم کو بہتر بنانے کے بارے میں پرجوش یقین رکھتے ہیں۔

مزید پڑھ >

بیٹ استھما (Beat Asthma) دمہ کیا ہے ؟

دمہ کافی عام ہے – یو کے میں 10 بچوں اور لڑکے لڑکیوں میں تقریبا 1 اس کا شکار ہے۔ دمہ میں مبتلا بہت سے لوگوں کو معمولی نوعیت کی بیماری ہوتی ہے اور ہو سکتا ہے کہ ان کی علامات ان کی زندگی میں بالکل بھی مداخلت نہ کریں۔ نیتجے کے طور پر لوگ دمہ کے بارے میں زیاده فکرمند نہیں رہتے اور اس کی علامت کو زیاده سنجیدگی سے نہیں لیتے۔

مزید پڑھ >

لورا بھی دمہ کا شکار ہے اور اسے ہمارے
کا ایمبیسڈر ہونے پر فخر ہ ے

laura weightmanلورا ویڻمن جو درمیانے فاصلے کی رنر ہے جو 1500 اور 5000 میڻرز میں حصہ لیتی ہے اس کی کامیابیوں میں 2012 کے لندن اولمپکس اور 2016 کے ریو اولمپکس میں 1500 میڻر کے فائنل میں پہنچنا اور 2014 کے کامن ویلتھ گیمز میں چ اندی کا تمغہ جیتنا شامل ہے۔ 2018 میں اس کی بہترین مائل رن 4:20.49 اسے دنیا کے تمام وقت کے ڻاپ 25 میں رینک کرتی ہے۔

مزید پڑھ >

Watch 'BeatAsthma' on BBC Look North